🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. الرجل يصيب (الرجل) فيصالح عليه ثم يموت
اس آدمی کا بیان جو آدمی کو تکلیف پہنچائے پس اس پر مصالحت کرلی گئی پھر اس شخص کی موت واقع ہوگئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28541 ترقیم الشثری: -- 29806
٢٩٨٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا قبيصة بن عقبة قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن ابي عبيد الله عن ابن عباس في رجل قطعت يده فصالح عليها ثم انتقضت يده فمات، قال: الصلح مردود، و (يؤخذ بالدية) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (تؤخذ الدية).
(٢) حسن؛ أبو عبيد اللَّه مولى ابن عباس، ذكره ابن حبان في الثقات ٥/ ٥٧٠ وروى عنه جماعة.

حضرت ابو عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس شخص کے بارے میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا پس اس نے اس پر مصالحت کرلی پھر اس کا ہاتھ خراب ہوگیا اور اس کی موت واقع ہوگئی۔ آپ نے فرمایا: صلح مردود ہے اور دیت لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29806، ترقيم محمد عوامة 28541)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29806 in Urdu