مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. الرجل والغلام (يقفان) في الموضع (لا يدرى)
الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی
ترقیم عوامۃ: 28543 ترقیم الشثری: -- 29808
٢٩٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن غلام كان يطير حماما فوق بيت، ورجل فوق بيت، فوقع الغلام، فقال إبراهيم: لعلهم يقولون: لعله امره بشيء.
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک بچہ چھت پر کبوتر اڑا رہا تھا اور ایک آدمی بھی چھت پر تھا۔ پھر وہ بچہ گرگیا تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس آدمی نے اسے کسی کام کا کہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29808، ترقيم محمد عوامة 28543)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29808 in Urdu