مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. الرجل والغلام (يقفان) في الموضع (لا يدرى)
الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی
ترقیم عوامۃ: 28545 ترقیم الشثری: -- 29810
٢٩٨١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: (رجل) (١) نادى صبيا استاخر (فخر) (٢) فمات، قال: (يروون) (٣) عن علي انه يغرمه، يقولون: (افزعه) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ط، ك].
(٢) سقط من [ط].
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (يرون).
(٤) في [ب]: (أقرعه).
(٥) مجهول؛ لإبهام راويه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ اگر ایک آدمی کسی بچے سے کہے کہ پیچھے ہٹ اور بچہ گر کر مرجائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اسے ضامن بناتے تھے۔ کیونکہ اس نے اسے ڈرایا تھا۔ میں نے ان سے پوچھا اگر کسی نے بڑے کو اس طرح کہا تو حضرت عطاء نے فرمایا کہ پھر بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29810، ترقيم محمد عوامة 28545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29810 in Urdu