🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
222. رجل قتل رجلا (قد ذهب) الروح من بعض جسده
ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28599 ترقیم الشثری: -- 29869
٢٩٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن جابر عن عامر في رجل قتل رجلا (ذهب) (١) الروح من نصف جسده، قال: يضمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ذهبت).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو قتل کیا تحقیق اس آدمی کے جسم کے کچھ حصہ میں سے روح نکل گئی۔ آپ نے فرمایا: اس شخص کو اس کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29869، ترقيم محمد عوامة 28599)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29869 in Urdu