مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
224. الدامية والباضعة والهاشمة
سر کا وہ زخم جس سے خون نکلے اور نہ بہے وہ ہڈی جس سے خون نہ بہے اور ہڈی توڑ زخم کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28603 ترقیم الشثری: -- 29874
٢٩٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن قتادة ان عبد الملك بن مروان قضى في الدامية ببعير، وفي الباضعة ببعيرين، وقضى في المتلاحمة بثلاثة ابعرة.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ عبدالملک بن مروان سر کے اس زخم میں جس سے خون نکلے اور نہ بہے ایک اونٹ کا فیصلہ فرمایا: اور ہڈی کے اس زخم میں جس میں خون نہ بہے دو انٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ اور آپ نے اس زخم میں جس میں گوشت پھٹ جائے اور ہڈی نہ ٹوٹے اس میں تین اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29874، ترقيم محمد عوامة 28603)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29874 in Urdu