مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
227. النسوة (يشهدن) على (القتيل)
ان عورتوں کا بیان جنہوں نے مقتول کے بارے میں یقینی خبردی
ترقیم عوامۃ: 28610 ترقیم الشثری: -- 29883
٢٩٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابي طلق عن اخته (هند) (١) (بنت) (٢) طلق (قالت) (٣) : كانت في نسوة وصبي مسجى، قالت: فمرت امراة فوطاته، قالت ام الصبي: قتلته والله! قالت: فشهدن (عند) (٤) علي عشر نسوة (٥) انا عاشرتهن، فقضى عليها بالدية واعانها بالفين (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هذا).
(٢) في [جـ]: (أنه).
(٣) في [ط]: (قال).
(٤) في [ط]: (عنه).
(٥) في [هـ]: زيادة (و).
(٦) مجهول؛ لجهالة أبي طلق وأخته هند، وانظر: المحلى (٩/ ٣٩٨)، والطرق الحكمية لابن القيم ص ٢٢٥.
حضرت ابو طلق فرماتے ہیں کہ ان کی بہن حضرت ھند بنت طلق نے فرمایا: میں چند عورتوں میں تھی اور ایک بچہ کپڑے میں لپٹا ہوا تھا کہ ایک عورت گزری اس نے اس بچہ کو روندا اور اسے قتل کردیا میں نے کہا: بچہ کو اس عورت نے مار دیا اللہ کی قسم! آپ فرماتی ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس دس عورتوں نے گواہی دی میں ان کی دسویں تھیں تو آپ نے اس عورت پر دیت کی ادائیگی کا فیصلہ فرمایا: اور اس کی دو ہزار درہم سے مدد کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29883، ترقيم محمد عوامة 28610)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29883 in Urdu