مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
230. الاستهلال التي تجب به الدية
بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 28613 ترقیم الشثری: -- 29886
٢٩٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: ارى العطاس (استهلالا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (استهلال).
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: میری رائے ہے کہ چھینکنا بھی رونا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29886، ترقيم محمد عوامة 28613)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29886 in Urdu