مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
230. الاستهلال التي تجب به الدية
بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 28615 ترقیم الشثری: -- 29888
٢٩٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سليمان بن بلال عن يحيى ابن سعيد عن القاسم بن محمد قال: الاستهلال النداء او العطاس.
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد نے ارشاد فرمایا: بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد آواز نکالنا یا چھینکنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29888، ترقيم محمد عوامة 28615)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29888 in Urdu