مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
233. في قتل اللص
چور کو قتل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28625 ترقیم الشثری: -- 29898
٢٩٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: سمعته يقول: ما علمت ان احدا من المسلمين ترك قتال رجل يقطع عليه الطريق او يطرقه (في بيته) (١) تاثما من ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ط].
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ میں مسلمانوں میں سے کسی کو نہیں جانتا جس نے ایسے شخص سے قتال کو چھوڑا ہو جو اس پر ڈاکہ ڈال رہا ہو یا رات کو اس کے گھر میں گھس آیا ہو، اس کو گناہ سمجھتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29898، ترقيم محمد عوامة 28625)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29898 in Urdu