🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
235. الشيء (يسقط) فيقع على إنسان
اس چیز کا بیان جو نیچے گری پس کسی انسان پر جا پڑی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28634 ترقیم الشثری: -- 29907
٢٩٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن (رقبة) (١) عن حماد عن إبراهيم في الجرة توضع على الجدار (فتسقط) (٢) فتصيب إنسانا، قال: إن كان اصل الجدار ⦗٣٢٢⦘ لصاحب الجرة لم يضمن ما اصابت، (و) (٣) في الشيء يوضع (عليه) (٤) الشيء: من ملكه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع، ط، م]: (رقية).
(٢) سقط من [أ، ط، هـ].
(٣) سقط من [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [هـ]: (على).

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے گھڑے کے بارے میں مروی ہے کہ جو دیوار پر رکھا ہو تھا کہ وہ کسی انسان پر جا پڑا آپ نے فرمایا: اگر دیوار کی بنیاد گھڑے کے مالک کی تھی تو اس سے پہنچنے والے نقصان کا ضامن نہیں ہوگا اس لیے کہ اس صورت میں وہ شئے جس شئے پر رکھی گئی تھی اپنی ہی ملک تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29907، ترقيم محمد عوامة 28634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29907 in Urdu