🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
237. المرأة تضرب وهي حامل
اس عورت کا بیان جسے حاملہ ہونے کی صورت میں مارا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28637 ترقیم الشثری: -- 29910
٢٩٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن سعيد عن قتادة في المراة تقتل وهي حامل: في جنينها شيء؟ قال: كان يقول ليس (فيه) (١) شيء حتى تقذفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فيها).
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو حاملہ ہونے کی حالت میں قتل کردیا گیا تھا کیا اس کے بچہ کو لازم ہوگا؟ راوی نے فرمایا: آپ فرمایا کرتے تھے اس میں کوئی چیز لازم نہیں ہوگی یہاں تک کہ وہ بچہ کو جن دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29910، ترقيم محمد عوامة 28637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29910 in Urdu