🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. امرأة حملت من الزني
وہ عورت جو زنا سے حاملہ ہوگئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28650 ترقیم الشثری: -- 29924
٢٩٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر في امراة (حبلت) (١) من الزنى، فحبست لتضع ما في بطنها ثم ترجم، فدخل عليها رجل فقتلها، قال: قال عامر: لا اعلم فيها شيئا غير ان الولد (إلى السلطان) (٢) يحكم فيه ما شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (حملت).
(٢) في [ط، هـ]: (للسلطان).

حضرت زھیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر سے ایسی عورت کے بارے میں مروی ہے جو زنا سے حاملہ ہوگئی، پس اس کو قید کرلیا گیا تا کہ وہ اپنے پیٹ میں موجود بچہ کو جن دے پھر اس کو رجم کردیا جائے گا اس عورت کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے اس عورت کو قتل کردیا۔ حضرت عامر نے فرمایا: میں اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا سوائے اس بات کے کہ وہ بچہ بادشاہ کے حوالہ ہوگا وہ جو چاہے اس کے بارے میں فیصلہ کردے اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے کوئی بھی اس عورت کا زیادہ حقدار نہیں ان میں بعض بعض میں سے ہیں اور حضرت حماد نے فرمایا: بچہ میں ایک غلام یا باندی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29924، ترقيم محمد عوامة 28650)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29924 in Urdu