مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28680 ترقیم الشثری: -- 29957
٢٩٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول قال: يقطع السارق في ثمن المجن.
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت کے برابر چوری میں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29957، ترقيم محمد عوامة 28680)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29957 in Urdu