مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28684 ترقیم الشثری: -- 29961
٢٩٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبيد الله عن نافع عن ابن ⦗٣٤٠⦘ عمر قال: كانوا يتسارقون السياط في طريق (مكة) (١) فقال عثمان: لئن عدتم لاقطعن فيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: بياض.
(٢) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: حضرت نافع فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ مکہ کے راستے سے کچھ چیزیں چوری کیا کرتے تھے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اگر تم نے دوبارہ ایسا کیا تو میں تمہارے ہاتھ کٹوا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29961، ترقيم محمد عوامة 28684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29961 in Urdu