مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)
آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 2987 ترقیم الشثری: -- 2999
٢٩٩٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن ابي يحيى عن ابيه: ابي ابا هريرة راي امراة تصلي وهي تنقر فقال: كذبت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو يحيى صدوق.
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن محمد بن ابي يحيى، عن ابيه، ان ابا هريرة راى امراة تصلي وهي تنقر، فقال:" كذبت"
حضرت ابو یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہنے ایک عورت کو دیکھا جو یوں نماز پڑھ رہی تھی جیسے مرغی چونچ مار رہی ہو۔ آپ نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ تو جھوٹ بولتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2999، ترقيم محمد عوامة 2987)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2999 in Urdu