مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)
آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 2991 ترقیم الشثری: -- 3003
٣٠٠٣ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن المسور بن مخرمة: انه راى رجلا لا يتم ركوعه ولا سجوده، فقال له: اعد. فابى، فلم يدعه حتى اعاد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال علي بن زبد.
حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن المسور بن مخرمة انه راى رجلا لا يتم ركوعه ولا سجوده، فقال له:" اعد , فابى , فلم يدعه حتى اعاد"
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن زید کہتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو رکوع و سجدہ ٹھیک طرح نہ کررہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ دوبارہ نماز پڑھو۔ اس نے دوبارہ نماز پڑھنے سے انکار کیا۔ لیکن انہوں نے اسے اس وقت تک نہ چھوڑا جب تک اس نے دوبارہ نماز نہ پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3003، ترقيم محمد عوامة 2991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3003 in Urdu