مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)
آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 2993 ترقیم الشثری: -- 3005
٣٠٠٥ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن يحيى بن عبيد عن عبد الله بن يزيد: انه سئل عن رجل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال: هي خير من لا شيء.
حدثنا ابن فضيل، عن مطرف، عن يحيى بن عبيد، عن عبد الله بن يزيد انه سئل عن رجل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال:" هي خير من لا شيء"
حضرت یحییٰ بن عبید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن یزید سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو نماز میں رکوع و سجدہ ٹھیک طرح نہیں کرتا تو انہوں نے فرمایا کہ نہ پڑھنے سے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3005، ترقيم محمد عوامة 2993)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3005 in Urdu