🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28792 ترقیم الشثری: -- 30078
٣٠٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن ليث عن طاوس ومجاهد والشعبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
حضرت طاؤس حضرت مجاہد وغیرہ ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا: جب یہودی اور عیسائی عورت کسی مسلمان کے تحت ہوں تو ان کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی ان دونوں پر تہمت لگانے والے پر حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30078، ترقيم محمد عوامة 28792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30078 in Urdu