مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما قالوا: في قاذف أم الولد؟
جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 28832 ترقیم الشثری: -- 30119
٣٠١١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام (بن) (١) عروة عن ابيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (به).
حضرت عروہ، حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ام ولد پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30119، ترقيم محمد عوامة 28832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30119 in Urdu