مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما قالوا: في قاذف أم الولد؟
جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 28833 ترقیم الشثری: -- 30121
٣٠١٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عبد الملك عن عطاء في رجل قذف رجلا امه ام ولد، قال: ليس عليه حد حتى تعتق.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں ام ولدہ تھی آپ نے فرمایا: اس پر حد لازم نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے آزاد کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30121، ترقيم محمد عوامة 28833)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30121 in Urdu