مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. في التشهد في الصلاة كيف هو؟
تشہد کے کلمات
ترقیم عوامۃ: 3004 ترقیم الشثری: -- 3016
٣٠١٦ - حدثنا ابن فضيل عن خصيف عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: علمني رسول الله ﷺ التشهد:"التحيات لله والصلوات والطيبات، السلام عليك ايها النبي ورحمة الله وبركاته، السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين، اشهد ان لا اله إلا الله واشهد ان محمدا عبده ورسوله" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ لضعف خصيف ورواية أبي عبيدة عن عبد اللَّه منقطعة، أخرجه أحمد (٣٥٦)، والطبراني (٩٩٣٦)، وأصله في البخاري (٨٣١)، ومسلم (٤٠٢).
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تشہد کے یہ کلمات سکھائے: تمام زبانی عبادتیں، بدنی عبادتیں اور مالی عبادتیں اللہ کے لئے ہیں۔ اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت و برکت آپ پر نازل ہو۔ ہم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3016، ترقيم محمد عوامة 3004)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3016 in Urdu