مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. من قال: ليس على الأمة حد حتى تزوج
جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
ترقیم عوامۃ: 28878 ترقیم الشثری: -- 30176
٣٠١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: يقول اهل مكة: إذا (فجرت) (١) الامة ولم تكن تزوجت قبل ذلك، لا يقام عليها الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فجبأت).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: مکہ والے کہتے ہیں کہ جب باندی گناہ کا کا م کرے اور وہ اس سے پہلے شادی شدہ نہیں تھی تو اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30176، ترقيم محمد عوامة 28878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30176 in Urdu