مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 28925 ترقیم الشثری: -- 30218
٣٠٢١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن ابي نضرة قال: سئل ابن عباس: ما حد اللوطي؟ قال: ينظر (إلى) (١) اعلى بناء في القرية فيرمى (منه) (٢) منكسا، ثم يتبع (الحجارة) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (به).
(٣) في [هـ]: (بالحجارة).
(٤) صحيح.
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: بستی میں سب سے بلند عمارت دیکھی جائے گی پھر اس عمارت سے اوندھے منہ پھینک دیا جائے گا پھر اس کو پتھر مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30218، ترقيم محمد عوامة 28925)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30218 in Urdu