🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28928 ترقیم الشثری: -- 30221
٣٠٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل ياتي الرجل قال: سنته سنة المراة.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو مرد سے اپنی حاجت پور ی کرلے آپ نے فرمایا: اس کا طریقہ عورت کا طریقہ ہوگا سزا میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30221، ترقيم محمد عوامة 28928)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30221 in Urdu