مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 28937 ترقیم الشثری: -- 30232
٣٠٢٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر ابن زيد قال: حرمة الدبر اعظم من حرمة كذا.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید نے ارشاد فرمایا: دبر کا حرام ہونا فلاں کے حرام ہونے سے زیادہ بڑا ہے حضرت قتادہ نے فرمایا: ہم اس کو سنگسار پر محمول کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30232، ترقيم محمد عوامة 28937)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30232 in Urdu