مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 28938 ترقیم الشثری: -- 30234
٣٠٢٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن ابي حصين ان عثمان اشرف على الناس يوم الدار فقال: اما علمتم انه لا يحل دم امرئ مسلم إلا باربعة: رجل عمل عمل قوم لوط (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك عثمان.
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ایک دن گھر سے جھانکا اور ارشاد فرمایا: کیا تم لوگ جانتے ہو کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30234، ترقيم محمد عوامة 28938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30234 in Urdu