مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: الحدود إلى الإمام
جو یوں کہے: سزائیں امام کے ذمہ ہیں
ترقیم عوامۃ: 29029 ترقیم الشثری: -- 30328
٣٠٣٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن عاصم عن الحسن قال: اربعة إلى السلطان: الزكاة، والصلاة، والحدود، والقضاء.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: چار چیزیں بادشاہ کے سپرد ہیں زکوٰۃ، نماز، سزائیں اور فیصلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30328، ترقيم محمد عوامة 29029)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30328 in Urdu