مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في المحدود يقذف امرأته
جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
ترقیم عوامۃ: 29053 ترقیم الشثری: -- 30358
٣٠٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قذف المجلود امراته جلد، ولا لعان بينهما.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا اگر کوڑے لگے ہوئے شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو اسے بھی کوڑے مارے جائیں گے اور ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا۔ اور راوی فرماتے ہیں: میں نے حضرت حسن بصری اور حضرت عامر سے پوچھا؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: وہ لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30358، ترقيم محمد عوامة 29053)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30358 in Urdu