مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في المحدود يقذف امرأته
جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
ترقیم عوامۃ: 29054 ترقیم الشثری: -- 30360
٣٠٣٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن منصور وحماد عن إبراهيم قال: إذا قذف الرجل امراته -وقد كان جلد الحد- جلد ولا ⦗٤١٧⦘ يلاعن؛ (لانه) (١) لا تجوز شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (لأنها).
حضرت منصور اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی درآنحالیکہ وہ سزا یافتہ تھا تو اسے کوڑے مارے جائیں گے اور وہ لعان نہیں کرے گا اس لیے کہ اس کی گواہی جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30360، ترقيم محمد عوامة 29054)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30360 in Urdu