🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29102 ترقیم الشثری: -- 30412
٣٠٤١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) سفيان بن حسين عن (ابي علي الرحبي) (٢) عن عكرمة قال: سئل الحسن بن علي عن رجل اتى بهيمة قال: إن كان محصنا رجم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (أخبرنا).
(٢) في حاشية [ب]: (هو الحسين بن قيس).
(٣) ضعيف جدًا؛ أبو علي الرحبي متروك.

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا جس نے جانور سے جماع کیا تھا؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ شادی شدہ ہو تو اسے سنگسار کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30412، ترقيم محمد عوامة 29102)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30412 in Urdu