🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. من قال: على من أتى (بهيمة) حد
جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29110 ترقیم الشثری: -- 30420
٣٠٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (معمر) (١) عن الزهري في الذي ياتي البهيمة قال: عليه ادنى الحدين احصن ام لم يحصن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (بياض).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: اس پر کم سے کم سزا نہیں جاری ہوگی: شادی شدہ ہو یا شادی شدہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30420، ترقيم محمد عوامة 29110)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30420 in Urdu