🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في الرجل (تقطع)، من قال: يترك العقب؟
پائوں کاٹنے کے بیان میں، جو یوں کہے: ایڑی چھوڑ دی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29189 ترقیم الشثری: -- 30501
٣٠٥٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن العلاء بن عبد الكريم عن ابي جعفر قال: الرجل (تقطع) (١) من وسط القدم (من) (٢) مفصل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقطع).
(٢) في [هـ]: (عن)، وفي [ط]: (بن).

حضرت علاء بن عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے ارشاد فرمایا: پاؤں قدم کے درمیان والے جوڑ سے کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30501، ترقيم محمد عوامة 29189)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30501 in Urdu