مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من كره إقامة الحدود في المساجد
جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
ترقیم عوامۃ: 29240 ترقیم الشثری: -- 30554
٣٠٥٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب ان عمر اتي برجل في شيء فقال: اخرجاه من المسجد (فاخرجاه) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (فأخرجناه)، وفي [هـ]: (فاضرباه).
(٢) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پا س کسی سزا کے معاملہ میں ایک آدمی لایا گیا، تو آپ نے فرمایا: اس کو مسجد سے باہر لے جاؤ پس وہ دونوں اس شخص کو باہر لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30554، ترقيم محمد عوامة 29240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30554 in Urdu