مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من كره إقامة الحدود في المساجد
جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
ترقیم عوامۃ: 29246 ترقیم الشثری: -- 30561
٣٠٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن عيسى بن ابي (عزة) (٢) عن الشعبي قال: شهدته و (ضرب) (٣) رجلا افترى على رجل في قميص، ولم يضربه في المسجد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (إسماعيل).
(٢) في [أ، ب]: (عرة)، وكذلك في: [ط، ك]، وفي [جـ]: (عروبة).
(٣) في [ط]: (ضربه).
حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا، آپ نے ایک آدمی کو مارا جس نے کسی آدمی پر قمیص کے بارے میں جھوٹی تہمت لگائی تھی اور آپ نے اسے مسجد میں نہیں مارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30561، ترقيم محمد عوامة 29246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30561 in Urdu