🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. في شهادة النساء في الحدود
حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29310 ترقیم الشثری: -- 30626
٣٠٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن عامر قال: (لا تجوز) (١) شهادة النساء في الحدود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (لا يجوز).
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30626، ترقيم محمد عوامة 29310)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30626 in Urdu