مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. في شهادة النساء في الحدود
حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29315 ترقیم الشثری: -- 30631
٣٠٦٣١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح قال: سمعت عبد الرحمن بن وهب يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدالرحمن بن سعید بن وھب کو یوں فرماتے ہوئے سنا: سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30631، ترقيم محمد عوامة 29315)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30631 in Urdu