🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. في الرجل يقول للرجل: لست (ابن) فلانة
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: تو فلاں عورت کا بیٹا نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29325 ترقیم الشثری: -- 30643
٣٠٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة في رجل قال لرجل: لست لفلانة: (امه) (١) قال: كان لا يجعل عليه الحد، إنما هي كذبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بابن).
حضرت سعید بن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی کو کہا: فلاں عورت تیری ماں نہیں ہے، آپ نے فرمایا: بیشک اس پر سزا مقرر نہیں کی جائے گی اس لیے کہ یہ جھوٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30643، ترقيم محمد عوامة 29325)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30643 in Urdu