مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29334 ترقیم الشثری: -- 30653
٣٠٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن عكرمة و (سليمان) (٢) بن يسار في الرجل يتزوج الامة، (و) (٣) لم يكن تزوج حرة قبلها، ثم يفجر، قال سليمان بن يسار: يرجم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (علي).
(٢) في [أ، ب، ط]: (سلمان).
(٣) في [ط]: (فلم).
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ اور حضرت سلیمان بن یسار سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے باندی سے شادی کی اور اس نے اس سے قبل کسی آزاد سے شادی نہیں کی تھی پھر اس نے بدکاری کرلی۔ حضرت سلیمان بن یسار نے فرمایا: اسے سنگسار کردیا جائے اور حضرت عکرمہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30653، ترقيم محمد عوامة 29334)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30653 in Urdu