مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في النفي من أين إلى أين؟
جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29394 ترقیم الشثری: -- 30717
٣٠٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابن يسار مولى لعثمان قال: جلد عثمان امراة في زنا، ثم ارسل (بها) (١) مولى له يقال له: المهري إلى خيبر فنفاها إليها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (به).
(٢) مجهول؛ لجهالة ابن يسار.
حضرت ابن یسار جو کہ حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں: حضرت عثمان نے ایک عورت کو زنا میں کوڑے مارے پھر آپ نے اس کو اس کے مالک جس کا نام مھری تھا کے ساتھ خیبر بھیج دیا آپ نے اس کو وہاں جلا وطن کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30717، ترقيم محمد عوامة 29394)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30717 in Urdu