مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في النفي من أين إلى أين؟
جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29397 ترقیم الشثری: -- 30720
٣٠٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: قلت له في زمن ابن هبيرة: من اين ينفى في الزنى؟ قال: من عمله إلى (عمل) (١) غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے حضرت ابن ھبیرہ کے زمانے میں دریافت کیا: کہاں سے لے کر کہاں تک زنا کی سزا میں جلا وطن کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: اس کے شہر سے دوسرے شہر تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30720، ترقيم محمد عوامة 29397)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30720 in Urdu