🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. في الرجل يقذف امرأته برجل ويسميه
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر کسی آدمی کے ساتھ تہمت لگا دے اور اس بندے کا نام بھی لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29445 ترقیم الشثری: -- 30769
٣٠٧٦٩ - حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: إذا قذف الرجل امراته برجل مسمى اقيم عليه الحد.
حضرت اشعت فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی اپنی بیوی پر کسی آدمی کا نام لے کر الزام لگائے تو اس پر حد قذف قائم کی جائے گی۔ اور حضرت ابن سیرین نے فرمایا: اس پر حد لاگو نہیں ہوگی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے شخص سے لعان کروایا تھا جس نے اپنی بیوی پر ابن سحماء کے ساتھ بدکاری کی تہمت لگائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30769، ترقيم محمد عوامة 29445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30769 in Urdu