🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. الرجل يقول لامرأته: رأيتك تزنين قبل أن (أ) تزوجك
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: میں نے تجھ سے شادی کرنے سے پہلے تجھے زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29448 ترقیم الشثری: -- 30774
٣٠٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء في رجل قال: لامراته زنيت وانت امة؟ قال: يحد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک آدی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہا: تو نے زنا کیا تھا درآنحالیکہ تو باندی تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30774، ترقيم محمد عوامة 29448)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30774 in Urdu