مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في الرجل يقذف امرأته ثم يطلقها، ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29457 ترقیم الشثری: -- 30784
٣٠٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي في رجل قذف ثم طلق ثلاثا قال: يلاعنها ما كانت في العدة.
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے تہمت لگائی پھر اس نے تین طلاقیں دے دیں آپ نے فرمایا: وہ اپنی بیوی سے لعان کرے گا جب تک وہ عدت میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30784، ترقيم محمد عوامة 29457)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30784 in Urdu