مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. في الوضوء بسؤر الحمار والكلب من كرهه
گدھے اور کتے کے پس خوردہ پانی سے وضو کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 308 ترقیم الشثری: -- 308
٣٠٨ - حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن اشعث عن الحسن وابن سيرين: انهما كانا يكرهان (سؤر) (٢) الحمار والكلب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، ب، خ].
(٢) في [خ]: (سير).
حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الحسن، وابن سيرين انهما" كانا يكرهان سؤر الحمار والكلب"
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین گدھے اور کتے کے جوٹھے کو ناپسندیدہ اور مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 308، ترقيم محمد عوامة 308)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 308 in Urdu