مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. في رجل قذف رجلا وأمه مشركة
ایک آدمی نے کسی ایسے آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں مشرک تھی
ترقیم عوامۃ: 29491 ترقیم الشثری: -- 30819
٣٠٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد (الزبيدي) (١) عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول للرجل: لست لابيك، وامه امة (او) (٢) يهودية او نصرانية، قال: لا حد عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الزيدي).
(٢) سقط من: [هـ].
حضرت حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہے: تو اپنے باپ کا نہیں ہے اور اس کی ماں باندی تھی یا یہودی یا عیسائی تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30819، ترقيم محمد عوامة 29491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30819 in Urdu