مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
ترقیم عوامۃ: 29528 ترقیم الشثری: -- 30861
٣٠٨٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني معمر عن ابن شهاب ان رجلا ضرب رجلا بالسيف، فلم يقطع مروان بن الحكم يده (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عثمان.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جو اسلحہ اٹھائے پھر اسے رکھ دے تو اس کا خون رائیگاں و باطل ہے اور حضرت طاؤس بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30861، ترقيم محمد عوامة 29528)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30861 in Urdu