مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
ترقیم عوامۃ: 29529 ترقیم الشثری: -- 30863
٣٠٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني زياد (ان) (١) ابن شهاب اخبره قال: ضرب صفوان بن المعطل حسان بن الفربعة بالسيف في هجاء هجاه، فلم يقطع رسول الله ﷺ يده (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي.
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ صفوان بن معطل نے حسان بن فریعہ کو تلوار سے مارا ایک مذمت کے معاملہ میں جو اس نے اس کی مذمت کی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30863، ترقيم محمد عوامة 29529)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30863 in Urdu