مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. في رجل يقول للرجل: يا دعي، ما عليه؟
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لے پالک، تو اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 29572 ترقیم الشثری: -- 30909
٣٠٩٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن (رقبة) (١) عن حماد في الرجل يقول للرجل: انت دعي، ليس عليه حد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (رقية).
حضرت رقبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لے پالک، تو اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30909، ترقيم محمد عوامة 29572)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30909 in Urdu