مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. في المحارب يؤتى به إلى الإمام
اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 29619 ترقیم الشثری: -- 30956
٣٠٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن القاسم بن ابي (بزة) (١) عن مجاهد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بردة).
حضرت عطاء، حضرت مجاہد، حضرت ضحاک اور حضرت حسن بصری ان سب حضرات نے جنگ کرنے والے کے بارے میں فرمایا: حاکم کو اس کے بارے میں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30956، ترقيم محمد عوامة 29619)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30956 in Urdu