مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. في المحارب يؤتى به إلى الإمام
اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 29621 ترقیم الشثری: -- 30961
٣٠٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن ابي هلال عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: الإمام مخير في المحارب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الخباب).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: جنگ کرنے والے کے بارے میں بادشاہ کو اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30961، ترقيم محمد عوامة 29621)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30961 in Urdu